حیدرآباد۔24(اعتماد نیوز) وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ کو آج قومی ایوارڈ سے
نوازا گیا۔ چنانچہ تمل ناڈو کے مدھورائی میں منعقدہ کوالٹی سرکل فورم آف
انڈیا کی
جانب سے منعقدہ اجلاس میں ملک بھر کے 30مشہور کمپنیز سے
200نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر وشاکھا پٹنم میں مشہور اسٹیل پلانٹ
کمپنی کو پار اکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔